کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے 10دنوں تک سماعت کے بعد حجاب پر پابندی سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا۔ سینئر ایڈووکیٹ سمیت 20سے زائد وکلاء نے درخواست گزاروں کی جانب سے دلائل پیش کئے۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار
Next post بابر اعظم نے سرفراز احمد سے ایک اہم اعزاز چھین لیا