سعودی عرب میں حقوق انسانی کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ 

عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی سبکدوشی کا فرمان جاری کیا گیا۔ 

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی جگہ ڈاکٹر ہلا بنت مزید التویجری کو انسانی حقوق کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر ہلا بن مزید التویجری وزیر کے مرتبے پر انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ ہوں گی۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post جنوبی کوریا کے صدر نے امریکی ارکان پارلیمنٹ کو احمق کہہ دیا
Next post راجیش کھنہ اور کمار گورو سب سے بڑے اسٹارز تھے، سلمان خان