فرانس کی نیشنل اسمبلی کے رکن  کارلوس بیلنگو نے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پارلیمنٹ میں آواز بلند کر کے فنڈ ریزنگ پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔

انہوں نے پاکستانی وفد کو بھی پارلیمنٹ میں مدعو کیا تھا۔ 

علاوہ ازیں گزشتہ روز اپنے حلقے کے لوگوں کو بھی مدعو کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ 

اپنے حلقے کے عوام سے خطاب میں سیلاب متاثرین سے متعلق آگاہی دی جہاں پاکستانی کمیونٹی فرانس نے بھی خصوصی شرکت کی۔

ممبر نیشنل اسمبلی کارلوس بیلگو نے معروف سیاسی سماجی شخصیت قاری فاروق آحمد فاروقی کے ہمراہ کمیونٹی اجلاس میں شرکت کی۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post مجھے پاکستان کی عدلیہ سے جنگ نہیں لڑنی، عمران خان – ایکسپریس اردو
Next post امپورٹڈ حکومت امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے، شیریں مزاری