پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ پر فرانس میں مقیم پاکستانی نوجوان نے ایک سانس میں سوئمنگ کرکے سب کو حیران کردیا۔ 

پاکستان کا 75واں یوم آزادی مختلف انداز میں منایا گیا، فرانس میں مقیم محمد عیاں نواز نے سبز ہلالی قوم پرچم کے ساتھ ایک ہی سانس میں تیراکی کا مظاہرہ کیا۔ 

انہوں نے اس دوران نہ صرف ریکارڈ بنایا بلکہ یورپ بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا جس پر پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور داد دی۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post شہباز گل کو وفاقی پولیس کے حوالے نہ کرنا توہین عدالت ہے، مریم اورنگزیب – ایکسپریس اردو
Next post امریکا: وائیومنگ پرائمری الیکشن میں ٹرمپ مخالف ری پبلکن رکن کانگریس لز چینی کو شکست