Site icon URDU ABC NEWS

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر کوئی حملہ نہیں ہوا تھا: ڈولنڈ ٹرمپ

download (26)

‏ڈونلڈ مجھے چار سال تک خاموش رکھا گیا لیکن اب میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر کوئی حملہ نہیں ہوا جیسا کہ ہمیں دکھایا گیا کہ دوسرے ممالک ملوث تھے۔ لیکن آخر کار ہمیں مشرق وسطیٰ کی جنگ میں گھسیٹا گیا، ہم نے کھربوں ڈالر خرچ کیے، لاکھوں لوگ مارے اور ہم نے کیا حاصل کیا؟ کچھ نہیں! ہمیں صرف موت اور خون ملا۔۔۔!!

Exit mobile version