چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال ہوگیا، پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔ 

افغانستان اور چین نے تجارت کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین سے تجارتی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔

چین سے روانہ ہونے والی تجارتی کارگو ٹرین کرغزستان اور ترکمانستان سے ہوتے ہوئے اور صدیوں پرانے سلک روٹ کو استعمال کرکے جمعرات کو تجارتی سامان لے کر چین سے افغان دارالحکومت کابل پہنچی۔

یقینی طور پر اس س دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا ایک نیا راستہ کھل گیا ہے۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے مابین واجبات کی ادائیگی سے متعلق سماعت ملتوی
Next post ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی