Site icon URDU ABC NEWS

ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کو امریکی شہریوں کی اکثریت نے مسترد کر دیا …..!!!

امریکی میڈیا کے پول کے مطابق 47 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کو برا قرار دے دیا۔
پول میں 13 فیصد نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کی اور 40 فیصد امریکیوں نے اس حوالے سے واضح رائے نہیں دی۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں صدر ٹرمپ نے غزہ پر امریکا کی جانب سے قبضہ کرنے کا اعلان کیا تھا -!!!’

Exit mobile version