افغان دارالحکومت کابل کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکا نماز کی ادائیگی کےدوران ہوا۔

ترجمان کابل پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد کی اموات کا خدشہ ہے۔

ترجمان خالد زدران کا کہنا ہے کہ دھماکا مسجد کے اندرونی احاطے میں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ دھماکے میں ہونے والی اموات اور زخمیوں کی تعداد ابھی معلوم نہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کی شدت سے قریب کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post کترینہ کیف سے شادی کے وقت وکی کوشل نے پنڈٹ سے کیا کہا تھا؟
Next post روہنگیا مہاجرین کو واپس میانمار جانا چاہیے، وزیراعظم بنگلہ دیش