کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی سب ڈویژن گار ڈن ٹریفک سيکشن کی حدود میں غير قانونی ٹھیلوں ، پتھاروں کے خلاف آپریشن کیا گیا،ایس او گارڈن کی زیرنگرانی انکروچمنٹ ٹیم اسکارٹ ون کے ہمراہ شالیمار گلی فوارہ چوک اور جیلانی مسجد روڈ پر غیر قانونی ٹھیلوں اور پتھاروں کے خلاف کاروائی کی گئی ، ترجمان کےمطابق آپریشن سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑنے کا باعث بننے والی غیر قانونی ٹھیلوں اور پتھاروں کو ہٹا کر عوام کو آسانی مہیا کرنے کے سلسلے میں سے کام کیاگیا ۔




Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous post گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے2 مریض انتقال کرگئے – ایکسپریس اردو
Next post بھارت: 100 گھروں میں چوری کرنے والی ملازمہ گرفتار