Site icon URDU ABC NEWS

بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات مکمل ، ایگزٹ پول میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو برتری حاصل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

IMG-20240602-WA0282

انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا تاہم سرویز ایجنسیز اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ایگزٹ پول جاری کر دیئے گئے ہیں۔ جس کے بعد نریندر مودی مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم بننے کی پوزیشن میں آ گئے۔

Exit mobile version