Site icon URDU ABC NEWS

میٹرک سالانہ امتحانات 2024کارزلٹ 9 جولائی کو متوقع۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کی میٹنگ میں فیصلہ۔

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ I, پارٹ II کے رزلٹ کامجوزہ شیڈول آ گیا ہے
10th 09-07-2024
9th 22-08-2024
12th : 12-09-2024
11th : 10-10-2024

Exit mobile version