Site icon URDU ABC NEWS

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی جس کے جواب میں پی ٹی آئی نے بھی عمران خان سمیت پارٹی رہ نماؤں اور کارکنوں کی رہائی کی شرط رکھ دی۔

IMG-20240626-WA0499

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں، اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو انصاف کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہنا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں آج بھی کہتا ہوں آئیے بیٹھ کر بات کرتے ہیں، معاملات طے کرتے ہیں، میں یہاں اپنی ذاتی تکالیف بیان کرنا نہیں چاہتا، میں بھی کینسر کا مریض ہوں میں بھی جیل میں رہا ہوں، میں نے کبھی بھی اپنا رونا جیل میں نہیں رویا۔

Exit mobile version