Site icon URDU ABC NEWS

6.2 شدت کے زلزلے نے وینزویلا کو ہلا ڈالا

IMG-20240623-WA0406

جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا کے ساحل کے قریب 6.2 شدت کے زلزلے نے زمین ہلا کر رکھ دی، کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرے کے شہر یاگواراپارو کے شمال مشرق میں تقریباً 30 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی 87 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Exit mobile version