Site icon URDU ABC NEWS

سعودی عرب کا پاکستان کو مزید قرض

Saudi Arabia supported Pakistan

🚨سعودی عرب نے پانچ ارب ڈالرز ڈپازٹ جو پاکستانی بینک میں رکھے ہوئے ہیں اس کی مدت بڑھا دی اور تین ارب ڈالرز کی مزید کمک پاکستان کو عنایت کر دی۔ پاکستانی حکومت کا اعلان اور اظہار تشکر۔
یہ آبنائے ہرمز بند ہونے کی برکتیں ہیں۔ ایک طرف سعودی عرب پاکستان کے ساتھ پیسے دے کر تعلقات بہتر کر رہا ہے اور دفاعی پیکٹ کو زندہ کر رہا ہے۔ دوسری طرف سعودی وزیر خارجہ ہر آئے دن ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو فون کرکے کہتا ہے بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ کل تو سعودی وزیر خارجہ نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں۔ مطلب یہ تھا کہ تمہارا کیا پتہ ایران کو راضی کئے بغیر ہی یکطرفہ جنگ بندی کرکے چھوڑ جاؤ۔ ہمیں ایران کے ساتھ رہنا ہے۔ اور اپنا تیل آبنائے ہرمز سے گزار کر بیچنا ہے۔
پچھلے آٹھ سالوں سے جو پابندیوں امریکہ نے ایران پر لگائی ہوئی تھیں کہ اپنا تیل نہيں بیچ سکتا قدرت نے وہ پابندیاں خلیجی ممالک پر لگا دی ہیں۔ اور چابی ایران کو دے دی ہے۔
اب اس کے ثمرات ایران کے ہمسائے بھی سیمٹ رہے ہیں۔
خلیجی ممالک کو ایران کے درد کا احساس ہو رہا ہوگا کہ پابندیوں میں کیا گزرتی ہے۔ اور ایرانیوں پر کیا گزری ہے۔سعودی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

Exit mobile version