Site icon URDU ABC NEWS

اقوام متحدہ نے بنگلا دیش میں مظاہروں کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

UN report on Bangladesh massacre


حسینہ واجد کی حکومت مظاہرین کے قتل میں براہ راست ملوث تھی، اقوام متحدہ
عوامی لیگ اور خفیہ ایجنسیاں بھی قتل میں ملوث ہیں، اقوام متحدہ
سیکڑوں افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اقوام متحدہ
بنگلا دیش کی فوج اس وقت حسینہ واجد کے اقدامات کی حمایت کرتی رہی،رپورٹ
رپورٹ مرتب کرنے کیلئے 230 متاثرہ افراد کا انٹرویو لیا گیا، اقوام متحدہ
اگست میں مظاہروں کے دوران 1400 بنگلا دیشی مارے گئے تھے
مرنے والوں میں زیادہ ترسیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے قتل ہوئے، رپورٹ

Exit mobile version