Tان کے لیڈر نے کہا سکیورٹی اہلکاروں پر خصوصی نظر رکھو، یہ ہاتھ سے نکلنے نہیں چاہییں

ہماری بوگیوں کے دروازوں پر تین، تین لوگ پہرے دے رہے تھے

حملہ آوروں نے لوگوں سے کہا کہ وہ سویلین، خواتین، بوڑھوں اور بلوچوں کو کچھ نہیں کہیں گے۔

یہ لوگ آپس میں بلوچی میں بات کر رہے تھے