صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے

زائرین صفراوادی غار کی سیر کر رہے ہیں

اس ’مقدس غار‘ میں نماز ادا کرنا چاہتے ہیں

ایک ویڈیو میں یہ تک دعویٰ کیا گیا کہ غار سے مکہ تک کا سفر محض ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا جا سکتا ہے

غاز میں ٹپکتا ’آبِ زم زم‘

بارش کی وجہ سے غار میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے باوجود زائرین اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں