عنقریب انشاء اللہ حج اور عمرہ زائرین کو جبل حرا کی چوٹی تک پہنچانے کے لیے جلد ہی کیبل کاریں( چیئر لفٹ ) لگائی جائیں گی۔ جس سے زائرین آسانی اور حفاظت کے ساتھ اس تک پہنچ سکیں گے urdunews 1 year ago