Site icon URDU ABC NEWS

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے پراسکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے 10 پبلک پراسیکیوٹر کی خدمات محکمہ سی ٹی ڈی کی سپرد کر دی ۔

UrduABC

محکمہ داخلہ نے دہشت دی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد کو حقیقی معنوں میں کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پہلی مرتبہ پراسیکیوٹر کی خدمات سی ٹی ڈی کی سپرد کر دی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اس سے پہلے دہشت گردی عدالتوں میں تعینات پراسیکیوٹر بیشتر دہشت گردی کے مقدمات پر اعتراض لگا کر واپس سی ٹی بھجواتے تھے

آب سی ٹی ڈی میں تعینات خود مقدمات کی پیروی کریں گے اور کیس میں تمام خامیوں اور کمیوں کو دور کریں گے

Exit mobile version