Site icon URDU ABC NEWS

پاکستان میں دنیا کی تمام طاقتوں کا متوقع اجلاس

اپنی سانسیں روک لیجئے، کیونکہ اسلام آباد کی فضاؤں میں ایک ایسی تاریخ لکھی جا رہی ہے جس کی مثال پچھلی کئی دہائیوں میں نہیں ملتی۔ ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ اپریل کے تیسرے ہفتے میں پاکستان ایک بار پھر ایران-امریکہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔
لیکن یہ عام مذاکرات نہیں ہوں گے! ذرائع کے مطابق اس بار اسلام آباد کی سرزمین پر دنیا کے وہ طاقتور ترین چہرے جمع ہونے جا رہے ہیں جن کا ایک ساتھ ہونا کسی معجزے سے کم نہیں۔
🇺🇸 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
🇸🇦 سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
🇹🇷 ترک صدر رجب طیب اردوان
🇪🇬 مصری وزیراعظم
🇮🇷 ایرانی صدر
اگلے چار دن پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین دن قرار دیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب ، مصر اور ترکیہ کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ چکے ہیں، جبکہ پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چین کی قیادت، کو اعتماد میں لینے کے لیے بیجنگ پہنچ رہا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

Exit mobile version