🚨نیوریارک پوسٹ کی رپورٹر کیٹلین امریکہ ایران مذاکرات کے لیے اسلام آباد آئی تھیں۔ ایرانی اور امریکی وفود واپس چلے گئے لیکن محترمہ اسلام آباد میں موجود رہی۔ آج محترمہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گفتگو کی ہے۔ ممکن ہے پوچھا ہو کہ واپس جانا چاہیے یا قیام کر لیں؟
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!🔥گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا “آپ کو وہیں رہنا چاہیے کیونکہ اگلے دو دن میں کچھ اہم پیش رفت ہو سکتی ہے اور ہم وہیں(پاکستان) جانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کے امکانات زیادہ ہیں۔ آپ جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ فیلڈ مارشل بہت شاندار کام کر رہے ہیں۔”

