[ad_1]Thank you for reading this post, don't forget to subscribe! فائل فوٹودبئی کے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنائی جائے گی۔دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ جلد شروع کی جائے گی، دبئی کا گولڈ ڈسٹرکٹ نیا سیاحتی مقام ہوگا۔حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ منصوبے اور ڈیزائن مرحلہ وار سامنے آئیں گے، 1000 سے زائد گولڈ ریٹیلرز کے ساتھ نیا مرکز تعمیر ہوگا۔دبئی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریٹیل، ہول سیل، سرمایہ کاری سب ایک جگہ جمع ہوں گے۔ مکمل سونے اور زیورات کی ویلیو چین ایک جگہ اکٹھے ہوں گے۔اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ سونا دبئی کی شان اور تجارتی ورثے کی علامت ہے۔ [ad_2] Source link About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationایران نے معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ کہیں زیادہ بدتر ہوگا، ٹرمپ ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی پر ملزم کو پھانسی دے دی گئی