[ad_1]Thank you for reading this post, don't forget to subscribe! –فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں آلودہ پانی کے استعمال نے شہر بھر میں سنگین صورتحال پیدا کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندور شہر میں زہریلا پانی پینے سے اب تک 25 افراد ہلاک جبکہ مہو کے علاقے میں 24 سے زائد افراد یرقان میں مبتلا ہو چکے ہیں، متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندور شہر کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نلوں سے کیچڑ آلود اور بدبودار پانی آ رہا ہے جسے پینے کے بعد بچے اور بڑے بیمار ہو گئے ہیں۔ کئی طلبہ بیماری کے باعث اسکول اور امتحانات میں شریک نہیں ہو سکے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندور شہر کے متعدد علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر پانی کی پائپ لائنیں گندی نالیوں اور سیوریج کے قریب سے گزرتی ہیں، اُنہوں نے کئی بار گندے پانی کی شکایت کی ہے مگر حکومت کی جانب سے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ [ad_2] Source link About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationجاپان کی وزیراعظم سنائے تاکائچی نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت انتخابات کا اعلان بھارتی تاجر جعلی ٹریڈنگ ایپ پر منافع کے لالچ میں 11 کروڑ گنوا بیٹھا