سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ عالمی سطح پر سونے کے ریٹ میں 29 ڈالر فی اونس کا بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کی 750 روپے فی تولہ کی کمی کے بعد آج 2900 روپے کا بڑا اچھال دیکھنے میں آیا ہے۔ایک تولہ سونے کی قیمت 750 روپے کم ہوگئیایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 89 ہزار600 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2486 روپے اضافے سے 2لاکھ 48 ہزار 285 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 29 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 2 ہزار 772 ڈالر فی اونس ہے۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationPrevious Post خیبرپختونخوا حکومت کا زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ