غلط خبر دینے پر سوشل۔میڈیا ایکٹیوسٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا اس لیئے پہلے گذارش ہے بعد میں ایف آئی آر ہو گی برائے مہربانی احتیاط کریںمکمل شواہد کے ساتھ پوسٹ کریں اور میری گروپ ایڈمنز سے گزارش ہے کہ وہ گروپ رولز بنائیں تا کہ کل کو انکے لیے بھی مسلہ نہ بنے Post navigation ▪️ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ رقم کردیافغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی 6.2 شدت کے زلزلے نے وینزویلا کو ہلا ڈالا