آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationپنچاب سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام غزہ میں صہیونی فوجیوں کی گرفتاری، غرب اردن اور لبنان میں لوگ جھوم اٹھے