نیم کا درخت 55°C گرمی 10°C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے . ایک بارہ فٹ کا درخت تین ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ درخت قیمتی سرمایہ ہے ۔💎 اس نیم کے درخت کی قیمت 50 سے 100 روپے ہوگی ۔ اپے گھر میں مناسب جگہ دیکھ کر ایک دو پودے ضرور لگائیں ۔ درخت لگائیں🌳 زندگیاں بچائیں🌳 Post navigation خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق شندور فیسٹیول شدید موسمی صورتحال کے باعث ملتوی کر دیا گیا دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ھوتی ھے