بعض اوقات ہوتا یہ ہے کہ بہت سارے میسجز تلے کچھ اہم لوگوں کے ضروری میسجز چھپ جاتے ہیں یا پھر بندہ کسی اہم میسج کو بروقت رپلائی نہیں کرپاتا۔
تو اب آپ اپنے پیاروں، قریبی دوستوں اور ان لوگوں کو فیورٹ والی کٹیگری میں ایڈ کرسکتے ہیں جن کے میسجز آپ مِس نہیں کرنا چاہتے… اور جب چاہیں فیورٹ پر کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں کہ کس کا میسج آیا ہے ؟
یہاں آپ نہ صرف فیورٹ لوگوں کو ایڈ کرسکتے ہیں بلکہ فیورٹ اور ضروری گروپس کو بھی ایڈ کرسکتے ہیں جن کے میسجز دیکھنا بروقت رپلائی کرنا آپ ضروری سمجھتے ہیں۔
فیورٹ والی کیٹگری میں ایڈ کرنا نہایت آسان ہے۔
جس گروپ یا کانٹیکٹس کو ایڈ کرنا ہو تو ان پر انگلی دبائے رکھیں، جب وہ سلیکٹ ہوجائے تو اوپر دائیں طرف کے تین نقطوں پر ٹچ کریں اور ایڈ فیورٹ کردیں۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

About The Author

By اردو نیوز

اردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔

Glimpse of Cricket بشیر بلور پشاور جلسہ Ambani showing Vantra to Messi Pakistan U-19 The Asian Champion Jobs 14 Dec 2025