دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!واٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے فیچر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔پراکسی سپورٹ نامی اس فیچر کا مقصد ہر اس جگہ واٹس ایپ تک رسائی فراہم کرنا ہے جہاں ایپ کو بلاک کیا گیا ہو یا انٹرنیٹ سروس کسی وجہ سے متاثر ہو۔اس فیچر سے واٹس ایپ کو ایسے سرورز سے کنکٹ کیا جا سکتا ہے جو مختلف اداروں اور افراد نے قائم کیا ہوتا ہے تاکہ لوگ اس سروس کو استعمال کر سکیں۔اچھی بات یہ ہے کہ پراکسی سپورٹ کو استعمال کرتے ہوئے بھی واٹس ایپ میسجز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوتے ہیں، یعنی ان تک کسی اور کی رسائی نہیں ہوتی۔اس فیچر کو کیسے استعمال کریں؟اس مقصد کے لیے واٹس ایپ اوپن کرکے سیٹنگز میں جائیں۔وہاں اسٹوریج کے آپشن میں جاکر ڈیٹا پر کلک کرکے یوز پراکسی کا انتخاب کریں۔وہاں جاکر پراکسی ایڈریس کا اندراج کریں اور سیو ٹو کنکٹ پر کلک کریں۔ایسا کرنے کے بعد ایک چیک مارک نظر آئے گا جس سے ثابت ہوگا کہ کنکشن کام کر رہا ہے، جس کے بعد آپ انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی میسجز بھیج سکیں گے یا موصول کرسکیں گے۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Share on Reddit (Opens in new window) Reddit Share on Threads (Opens in new window) Threads Share on Telegram (Opens in new window) Telegram Share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr Share on Bluesky (Opens in new window) Bluesky Share on Nextdoor (Opens in new window) Nextdoor Share on Mastodon (Opens in new window) Mastodon Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest Email a link to a friend (Opens in new window) Email Print (Opens in new window) Print Like this:Like Loading…Related Post navigationکچے کے علاقے کے بارے اپ سب کئی دہائیوں سے سنتے آ رہے ہیں ، مگر یہ کچے کا علاقہ کیا ہوتا ہے اور کہاں واقع ہے، اور کتنا بڑا ہے ، اس کے بارے آج سب کچھ جانتے ہیں پیجر