ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے شکست دے دی اور یوں افغان ٹیم پہلی مرتبہ کسی بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اب افغان ٹیم کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا۔About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationدھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ھوتی ھے پہلا سیمی فائنل: افغانستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ