google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4


پشاور:محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں دفعہ 144 نافذ
پشاور:گاڑیوں اور دکانوں کے سیاہ شیشوں، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی
پشاور:غیر مجاز افراد کی طرف سے گاڑیوں پر پولیس لائٹس کے استعمال پر بھی پابندی ہو گی
پشاور:غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور خودساختہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں پر بھی پابندی عائد
پشاور:موٹرسائیکل پر ڈبل سواری بھی بند ہوگی
پشاور:دفعہ 144 25 جون سے 25 جولائی تک ایک ماہ کے لئے نافذ العمل ہوگی
پشاور:خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کارروائی کی جائے گی
پشاور:ڈپٹی کمشنر پشاور نے حکم نامہ جاری کر دیا

صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے کیا دیکھا؟ سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات