پشاور:محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں دفعہ 144 نافذپشاور:گاڑیوں اور دکانوں کے سیاہ شیشوں، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگیپشاور:غیر مجاز افراد کی طرف سے گاڑیوں پر پولیس لائٹس کے استعمال پر بھی پابندی ہو گیپشاور:غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور خودساختہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں پر بھی پابندی عائدپشاور:موٹرسائیکل پر ڈبل سواری بھی بند ہوگیپشاور:دفعہ 144 25 جون سے 25 جولائی تک ایک ماہ کے لئے نافذ العمل ہوگیپشاور:خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 پی پی سی کے تحت کارروائی کی جائے گیپشاور:ڈپٹی کمشنر پشاور نے حکم نامہ جاری کر دیاAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationدہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے شاہراہ قراقرم -محض ایک سڑک نہیں !