IMG-20240625-WA0648

میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مختلف حصوں میں آگ لگا دی۔

اس موقع پر پولیس کی براہ راست فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور پانی کی توپیں چلائیں، مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات