IMG-20250129-WA0446

آئی جی کے پی کے اختر حیات گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اختر حیات گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 21 کے چوہدری ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے تعینات کردیا گیا ذولفقار حمید اس سے قبل پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔عبدالصمد ایف خان خلیل

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات