آئی جی کے پی کے اختر حیات گنڈاپور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اختر حیات گنڈاپور کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت پولیس سروس گریڈ 21 کے چوہدری ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی کے پی کے تعینات کردیا گیا ذولفقار حمید اس سے قبل پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔عبدالصمد ایف خان خلیل Post navigation اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کر کے 12 فیصد کر دی …..!!! آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی