November 13, 2024

پشاور قصہ خوانی بازار کے بیک سائیڈ شاولی قتال بازار میں تین سو سال پہلے پرانے درخت کو رات کے اندھیرے میں بے دردی سے کاٹا گیا ہیے اس حوالے سے سقاف یاسرخان جو کہ چئیرمین ہیں پاکستان ہندکووان تحریک کہ نے کہا کہ پشاور دنیا کی قدیم ترین تاریخ میں شمار ہوتا ہے اور ہندکووانوں کے ورثہ کو ایک سازش کے تحت ختم کیا جا رہا ہے اور قصہ خوانی کے بازار شاہ ولی قتال میں قدیم روایتی درخت کو اس طرح سے شہید کرنا قانوناً جرم ہے لہذا صوبائی حکومت اور سپیشل فارسٹ منسٹر فضل حکیم صاحب سے اپیل ہیں کہ ان لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے اور مجرمان کو کڑی سزا دی جائے