بریکنگ نیوزججز تقرری جوڈیشل کمیشن اجلاسچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہلاہور ہائیکورٹ جج جسٹس شاہد بلال کو سپریم کورست جج بنانے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن نے تینوں ججز کے ناموں کی منظوری دیدیجوڈیشل کمیشن نے حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا Post navigation عمران خان کو اڈیالہ جیل میں کون کون سی سہولیات میسر ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب کے 100 دن، کن کامیابیوں اور تنازعات سے عبارت؟