افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔پروفیسر 200 افغانی۔سپیشلسٹ 150 افغانی۔عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے۔۔۔۔ Post navigation بجٹ 2024، پنجاب میں کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان جیل میں عمران خان کو سہولیات فراہم کرنے والے دو افسران گرفتار