September 16, 2024

بریکنگ….!!!اڈیالہ جیل میں 2 آفیسران گرفتار کئے گے ہیں جو بڑے خفیہ طریقے سے عمران خان کو تمام سہولتیں پہنچا رھے تھے یہ دونوں آفیسرز ڈپٹی سپریٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ بلال۔۔۔ عمران نیازی کو موبائل تک کی سہولت فراہم کر رھے تھے، اور انکو پکڑنے کا کام ایک میجر نے سرانجام دیا ھے، عمران خان اور اسکے 2 سہولتکار صرف ایک کرنل کی بات کرتے تھے کہ وہ اڈیالہ کے معاملات ہینڈل کر رہا ھے اور اسی کو فوکس کیا ہوا تھا، لیکن انہیں معلوم نہیں تھا اڈیالہ میں ایک میجر بھی خفیہ طریقے سے اپنی ڈیوٹی کر رہا ھے اور اسی میجر نے ان 2 آفیسرز کو رنگے ہاتھوں پکڑا اور ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ رھے ہیں۔۔۔ ء71 والی متنازعہ وڈیو کے بارے ان دونوں ملزمان نے انکشاف کیا ھے کہ یہ وڈیو نہ صرف عمران خان کو دکھائی گئی تھی بلکہ انہوں نے اس کہ اندر کچھ تبدیلیاں بھی کروائی تھی اور پھر عمران خان کی منظوری کہ بعد ہی یہ وڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، سئنیر صحافی معظم فخر کے مطابق عمران خان کے جو آرٹیکل یورپ کے میگزین میں شائع ہو رھے تھے یہ تمام کالم عمران خان نے خود رؤف حسن کو ڈکٹیٹ کئے تھے اور پھر رؤف حسن کے زریعے یہ کالم اکانومسٹ اور دیگر میگزین کو بھیجے گے، اس کہ علاوہ اور بہت انکشافات سامنے آ رھے ہیں ان دونوں آفیسرز کی گرفتاری کہ بعد 2 نئے آفیسرز اڈیالہ میں تعینات کر دیے گے ہیں اور جیل مینوئل پر سختی سے عملدرآمد بھی شروع ہو چکا ھے، ان دو آفیسرز کا زکر عمران خان القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے دوران بھی کر چکا ھے کہ یہاں دو اچھے آفیسرز تھے جنکو اچانک غائب کر دیا گیا ھے، ان 2 آفیسرز کے انکشافات جاری ہیں اور ہو سکتا ھے عمران خان پر جیل رول توڑنے پر کوئی نیا مقدمہ بھی بن جائے۔