غلط خبر دینے پر سوشل۔میڈیا ایکٹیوسٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا اس لیئے پہلے گذارش ہے بعد میں ایف آئی آر ہو گی برائے مہربانی احتیاط کریںمکمل شواہد کے ساتھ پوسٹ کریں اور میری گروپ ایڈمنز سے گزارش ہے کہ وہ گروپ رولز بنائیں تا کہ کل کو انکے لیے بھی مسلہ نہ بنے