December 8, 2024

شہرِ قائد کاموسم آج اور تین دن تک گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے، آئندہ 3 روز میں کراچی میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔