پنجاب میں نئی پنشن پالیسی 2024 یکم جولائی 2024 سے نافز ہوجائے گی۔ جس میں پینشن، گریجویٹی وغیرہ اب بنک کے ذریعے بزنس پارٹنر شپ کی بنیاد پر ہوگی۔
🅐💰🏦🅓پنجاب جو سرکاری ملازمین یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہوں گے یا مستقل ہوں گے ان پر یہ نئی پنشن اصطلاحات نافز ہوں گی۔
جو گورنمنٹ ملازمین پہلے سے ریگیولر ہیں ان پر پرانی پالیسی لاگو رہے گی۔
👍
اس نئی پالیسی سے پرانے ملازمین پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اور نئے ملازمین جو یکم جولائی 2024 سے ریگولر ہوں گے ان کو بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔
🤷🏻♂️
نئی ملازمین اور پرانے ملازمین کی تنخواہیں بھی برابر ہی ہوں گی۔
✅