google-site-verification=aZNfMycu8K7oF6lNUgjpjoa8ZAyM0qfHriwatL8flQ4

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی ہوگئی
شادی سول کورٹ میں ہوئی ۔ بعد میں دولہا دلہن نے تصاویر جاری کیں
شادی میں دلہن کے والد شترو گن سنہا اور بیرون ملک ان کے تمام بھائیوں نے شرکت کی
ظہیر اداکار بھی ہے اس کے والد اقبال رستانی بڑے جوہری ہیں
آج ممبئی کے بڑے ہوٹل میں جو شلپا شیٹھی کی ملکیت ہے عشائیہ ہوگا اور ایک ہزار مہمان صبح تک موسیقی رقص اور گیتوں سے لطف اٹھائیں گے
ہندو انتہا پسندوں نے اس شادی پر حسب معمول طوفان بپا کیا ہوا ہے ۔ سوناکشی نے خاص طور پر کہا تھا کہ اسے کسی کی فکر نہیں۔ ظہیر کے والد کو بھی دھمکیاں ملیں مگر انہوں نے کہا کہ میں محبت کرنے والوں کو کیسے جدا کردوں

About The Author

Jobs 14 Dec 2025 Jobs 9.12.2025 Babar Azam Schedule Jobs 07 Dec 2025 آج کی نوکریاں