میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کر مختلف حصوں میں آگ لگا دی۔ اس موقع پر پولیس کی براہ راست فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور پانی کی توپیں چلائیں، مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔ Post navigation حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں چینی وفد پاکستان میں سیاسی نبض دیکھنے آیا تھا: وزیر خارجہ ….