September 8, 2024

پاکستان کے 104 ضلعوں سے ٹوٹل 2392 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گ

جس کے بعد انٹر ڈسٹرکٹ میچز کروائے جائیں گے

اچھی پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک سیزن کے کنٹریکٹ دئیے جائیں گے