October 9, 2024

اعلامیہ جاری۔۔!!!

دہ شت گردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔۔

عسکری حکام نے واضح بتایا کہ کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔۔ مقامی دہ شت گردوں کیخلاف پولیس اور سی ٹی ڈی خود کارروائی کرے گی۔۔

پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعدادکار اور وسائل بڑھائی جائیگی۔۔

نئی آسامیوں میں جنوبی اضلاع کو ترجیح دی جائیگی۔۔

مدارس اور مشکوک علاقوں میں سی ٹی ڈی کارروائی کریگی۔۔

روایتی سرحدوں پر تجارت کی اجازت دی جائیگی۔۔

اداروں اور عوام میں غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے کمشنر کی سطح پر کمیٹی قائم کی جائیگی۔۔

بنوان واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عدلیہ سے درخواست کی جائیگی۔۔ پختونخوا حکومت خود بھی تحقیقات کریگی۔۔!!!