September 16, 2024

برین ٹیومر دماغ یا ریڑھ کی ہڈی (spinal cord) میں بے قاعدہ اور غیر معمولی خلیوں کی تقسیم کو کہتے ہیں۔ ٹیومر ایک سخت ماس کی طرح ہوتا ہے۔۔ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی میں ہونے والے ٹیومر کے تقریبا ایک سو بیس اقسام ہوتی ہیں۔۔ کچھ ٹیومر کے اقسام دماغ کے کام اور خلیوں کے لیے خطرناک حد تک اثر انداز ہوتے ہیں۔اس قسم کے ٹیومر ایک جگھ پر نہیں رہتے بلکہ وہ وقت کے ساتھ پہلتے رہتے ہیں۔انہیں ہم malignant ٹیومر کہتے ہیں۔۔
……………..

جب کہ کچھ دوسرے ٹیومر کے اقسام ایک جگھ موجود رہتے ہیں وہ بڑھتے نہیں ہے انہیں ہم benign ٹیومر کہتے ہیں۔ benign ٹیومر میں بے قاعدہ خلیوں میں کینسر کے خلیات نہیں ہوتے ہیں۔ benign ،ٹیومر آہستہ آہستہ بڑھتے ہیں اور اصل جگھ سے زیادہ نہیں پھیلتے ہیں۔ یہ ٹیومر melignant ٹیومر سے زیادہ عام ہیں۔ امریکن برین ٹیومر ایسوسی ایشن کے مطابق ، دماغ کے تمام نئے ٹیومروں میں سے تقریبا دو تہائی benign ہوتے ہیں۔

(اگر آپ کو اس برین ٹیومر سے رلیٹڈ اگر کوئی علامات ظاہر ہوں تو جلدی سے جلدی ڈاکٹر سے رجوع کیجیے گا)

سی ٹی اسکین کی مدد سے دماغ میں ان بے قاعدہ خلیوں کی تقسیم کو دیکھ