Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!ڈی آئی خان: دو دہائیوں سے قبائلی علاقوں میں زندگی کا چین ختم ہوگیا ہےڈی آئی خان: جہاں امن تھا آج وہاں بدامنی ہےڈی آئی خان: حکومتی اور ریاستی لوگوں سے ان مشران کی بات چیت رہتی ہےڈی آئی خان: اب تو سیٹل علاقوں میں بھی بدامنی ہےڈی آئی خان: ہم پالیسیوں کی بات کرتے ہیںڈی آئی خان: 2010 سے دیکھ رہا ہوں کہ آپریشنوں کا کوئی حل نہیں ہےڈی آئی خان: جرگہ مشران کا قرب دیکھ کر دکھ ہوتا ہےڈی آئی خان: قبائلی عمائدین کی آواز کو سنا جائےڈی آئی خان: عنقریب ایک اور جرگہ بلا رہے ہیں جو حکومتی اداروں سے بات چیت کرے گاڈی آئی خان: میں اپنی تمام تر توانائی قبائلی عوام کے لئے صرف کی ہیںڈی آئی خان: مشران حکومتی اداروں سے شکوہ کررہے ہیںڈی آئی خان: پی ٹی آئی سو بار آئے ہم خوش آمدید کہتے ہیںڈی آئی خان:اسمبلیوں میں عوام کی نمائندگی نہیں ہےڈی آئی خان: حکومت اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہےڈی آئی خان: پاکستان افغانستان کے ضروری ہے اور افغانستان پاکستان کیلئےڈی آئی خان: حکومت کو رایوں میں تبدیلی لائےڈی آئی خان: ہمارا انضمام کا فیصلہ غلط تھا میرا پہلے دن سے موقف رہا ہےڈی آئی خان: 9 سال ہوگئے ہیں قبائل کو حق نہیں ملا ہےڈی آئی خان: ریاست کا کام ہے کہ امن وامان بحال کرےڈی آئی خان: امن کے حوالے سے حکومت بتائے کہ انکا ایجنڈا کیا ہےڈی آئی خان: میں پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی ہےڈی آئی خان: طاقت استعمال کرنے سے مسئلہ کا حل نہیں ہےڈی آئی خان: طاقت سے دہشت گردی بڑھی ہےڈی آئی خان:تحویل عرصہ سے خطہ میں بدامنی بڑھی ہےڈی آئی خان: ہمارے صوبے میں نا امن ہے اور نہ حکومت ہےڈی آئی خان:عملا ہمارے صوبے کو بدامنی کی طرف دھکیلا جارہا ہےڈی آئی خان: 26 ترمیم پی ٹی آئی کے ووٹ سے پاس ہوئی تھیڈی آئی خان: علی امین کے سوال پر کہا کہ میرے آگے اسکی حیثیت نہیں ہےAbout The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationہم نماز، روزہ، حج ادا کرتے ہیں مگر بہن کو وراثت میں حصہ نہیں دیتے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے عملے کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کو خط لکھ دیا ۔