حماس نے جن مقامات پر حملے کئے تھے ان میں سے ایک نووا میوزک فیسٹیول بھی شامل تھاحملے کے وقت میوزک کنسرٹ چل رہا تھا جہاں دنیا بھر کے بیشتر ممالک بشمول انڈیا کے لوگ شامل تھےحماس مجاھدین کے حملے کے نتیجے میں 350 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے تھےمرنے والے ان لوگوں کی یاد میں یہودیوں کی جانب سے اس جگہ میموریل بنایا گیا ہے اور شمعیں روشن کی جاتی ہیں نیز دعائیہ تقریبات بھی کی جاتیں ہیںاسرائیلی حکام کے مطابق حماس اسرائیل جنگ میں 1200 اسرائیلی افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 250 کو حماس مجاھدین یرغمال بنایا تھاجن کی رہائی کا عمل فلسطینوں کی رہائی کے بدلے جاری ہےتاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اسرائیل بہت تھوڑی تعداد بتا رہا ہےاسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ دوران جنگ غزہ میں تقریباً 90 یرغمالوں میں سے ایک تہائی کی موت ہو چکی ہے کیونکہ جہاں بھی اسرائیلی فضائیہ حماس پر بمباری کرتی تھی وہاں اسرائیلی یرغمالی قید ہوتے تھےجبکہ دوسری جانب غزہ کی وزارتِ صحت کے اس جنگ میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ اڑھائی لاکھ کے قریب زخمی ہوئے ہیں اور پوری غزہ پٹی کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے مگر نا تو اسرائیل حماس کو ختم کر سکا اور نا ہی یہ جنگ جیت سکانیز سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس سے قبل بھی حماس نے اسرائیل پر بےشمار حملے کئے مگر کامیاب نا ہوئے تھے مگر اس بار اتنی آسانی سے یہ حملے کامیاب کیوں ہوئے اور ایک ایٹمی ملک اسرائیل اس قدر مجبور کیوں ہواآخر حماس کے پیچھے اب کونسی طاقتThank you for reading this post, don't forget to subscribe!About The Author اردو نیوزاردو نیوز اردو اے بی سی کے ایڈمن ہیں اور گزشتہ ۸ سال سے یہ فرائص سر انجام دے رہے ہیں۔ See author's posts Post navigationسور کیوں پیدا کیا گیاہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے کتنے فیصد پاکستانی باقاعدگی سے پرفیوم استعمال کرتے ہیں؟ سروے نتائج جاری …..!!!