Inauguration of Furniture Expo

وفد نے فرنیچر ایکسپو اور فرنیچر برانڈز کو سراہا ۔اکبر سیٹھی
صوبہ کی مختلف برانڈڈ کو سامنے لانے کے لئے صوبائی حکومت اپنا کردار ادا کرئے ۔اکبر سیٹھی
پشاور () گزشتہ روز پاکستان ہندکووان تحریک کے وفد کی خصوصی دعوت پر آر ایف انٹرنیشنل فرنیچر ایکسپو پر شرکت کی وفد میں جس میں صوبائی صدر اکبر سیٹھی سیکرٹری جنرل محمد وقار لودھی،سئینر نائب صدر ابن نشاء ، نائب صدر مظہر رحیم ، ریاض احمد اور دیگر ممبران شامل تھے ۔
وفد کو آر یف انٹرنیشنل فرنیچر کی سی آی او محترمہ ڈاکٹر نازش نے خوش امید کیا اور ایکسپو کی صوبائی صدر پاکستان ہندکووان تحریک اکبر سیٹھی سے ربن کٹوا کر فتتاح کروایا اور ایکسپو کا دورہ کروایا جہاں پاکستان کے معروف فرنیچرز برانڈڈ کے ساتھ ساتھ کے پی کے سے فرنیچرز برانڈز کو نمائش میں رکھا گیا تھا جسے کفی سہرایا گیا ۔
یکسپو دورہ کے بعد اکبر سیٹھی نے اپنے بیانیہ میں کہا کہ صوبائی حکومت کو میگا ایکسپو پشاور میں کرنا چائیے تا کہ کے پی کے کی انڈسٹری اپنے معیاری ایکسپورٹ مصنوعات کو نمائش کے لیے پیش کریں اسکے علاوہ کے پی کے کی بند انڈسٹری کو فعال کیا جائے اور انڈسٹریز کو ریلیف دیا جائے تاکہ ہمارے انڈرلسٹ اپنی معیاری مصنوعات کو ایکسپورٹ کر سکیں جس سے معیشت مظبوط ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اور ملک خوشحال ہوگا آخر میں ڈاکٹر نازش نے پاکستان ہندکووان تحریک کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے صوبائی صدر کو اعزازی شیلڈ سے نوازا ۔

سی ڈی اے ہسپتال میں لفٹ خراب ٹریفک پولیس جدید طریقہ واردات